Bajra (Pearl Millet, Whole)
ثابت باجرہ۔ سردیوں کی روٹیوں کے لیے باجرے کا آٹا پیسا جاتا ہے، یا کھچڑی میں پکایا جاتا ہے۔ گلوٹن فری اور فولاد سے بھرپور۔
ابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے تبصرہ کریں۔